• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پولیس نے امتیاز عرف تاجی کھوکھر کو گرفتار کرلیا،ایس پی پوٹھوہار

Dec 5, 2019

راولپنڈی
(رانا محمد سعید سے)
پولیس نے امتیاز عرف تاجی کھوکھر کو گرفتار کرلیا،ایس پی پوٹھوہار

تاجی کھوکھر پی پی پی کے سینیٹر مصطفےنواز کھوکھر کے چچا ہیں،ایس پی سید علی

تاجی کھوکھر سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نواز کھوکھر کے چھوٹے بھائی ہیں

ملزم کے قبضہ سے ایم فور رائفل،ٹرپل ٹو گن،ایس ایم جی برآمد،ایس پی پوٹھوہار

تاجی کھوکھر سے پستول،23 میگزین،665 گولیاں بھی برآمد،ایس پی پوٹھوہار

تاجی کھوکھر ریٹائرڈ صوبیدار کی زمین پر قبضہ کی کوشش کے حوالے سے درج ایف آئی آر میں نامزد ملزم ہے،ایس پی پوٹھوہار

ملزم سنگین نوعیت کے 15 مقدمات میں ملوث ہے،ایس پی پوٹھوہار

ملزم قتل،اقدام قتل،پولیس مقابلے،قبضہ،اور اشتہاری ملزمان کو پناہی دینے کے مقدمات میں ملوث ہے،ایس پی پوٹھوہار