• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

لائن پولیس ڈیرہ میں مھزب شھری منظم ٹریفک مھم کا افتتاح ھو گیا۔

Dec 8, 2019

ڈیرہ اسمعیلخان۔۔
لائن پولیس ڈیرہ میں مھزب شھری منظم ٹریفک مھم کا افتتاح ھو گیا۔
ڈیرہاسمعیلخان۔افتتاح ڈی پی او ڈیرہ کیپٹن (ر)وآحد محمود نے کیا۔
ڈیرہ اسمعیلخان افتتاح باقاعدہ فیتہ کاٹ کر کیا گیا
ڈیرہ اسمعیلخان۔آیڈیشنل ایس پی کیٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت اور سنیئر صحافیوں نے بھی افتتاحئ فیتہ کاٹا۔
ڈیرہ اسمعیلخان۔پھلے سلام پھر کلام کو ترجیح دی جائے گی۔چالان ترجیح نھیں ھو گا
ڈیرہ اسمعیلخان۔بلا نمبر گاڑی،بائیک کالے شیشے اور بائیک پر بائیک مرر نہ ھونے پر چالان کیا جائےگا
ڈیرہ اسمعیلخان۔چوک پرٹریفک بلاک کرنے والی کوئی چیز نھیں چھوڑی جائے گی۔
ڈیرہ اسمعیلخان۔غریب کاکاروبار بند نھیں کریں گے
ڈیرہ س
اسمعیلخان۔انٹر نیشنل ڈرائیونگ لائیسنس بھی فری ھو گا
ڈیرہ اسمعیلخان۔۔ایڈیشنل ایس پی ڈیرہ اگلے ھفتے سے باقاعدہ اجراء کر دیں گے۔
ڈیرہ اسمعیلخان۔ٹریفک سٹاف کو حلف نامہ دیا گیا ھے
ڈیرہ اسمعیلخان۔ موبائل ڈرائیونگ سسٹم بنایا جارھا ھے۔
ڈیرہ اسمعیلخان۔عوام کو اپنئ دھلیز پر لائیسنس دیا جائےگا
ڈیرہ اسمعیلخان۔ ٹریفک کے پانچ مراحل کو تین مراحل میں مکمل کریں گے۔
ڈی پی او ڈیرہ کیپٹن( ر) واحد محمودکی گفتگو