• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چشتیاں:تھانہ بخشن خان کے علاقہ 95 نائی والا کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ۔ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب،مقابلہ میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہےپولیس ترجمان

Dec 9, 2019

چشتیاں:پولیس ترجمان کے مطابق چک نائی والا کے نزدیک پولیس مقابلہ میں ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس نوجوان شدید زخمی زخمی ہوا ہے۔ پولیس اہلکار قادر بخش کو تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کر دیا،:ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت رجب علی کے نام سے ہوئی ہے،:فرار ہونے والے ڈاکوں کا تعاقب جاری ہے جلد گرفتار کر لیا جائے گا،:ہلاک ہونے والا ملزم پولیس کو قتل،اقدام قتل سمیت سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا،:ڈی پی او قدوس بیگ موقع پر پہنچ گئے فرار ہونے والے ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے .
رانا علی اکبر ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں