• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ اسماعیل خان؛ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ، الائیڈ سکول دروانی کیمپس اور دامان ٹی وی کے اشتراک سے فری سکالرشپ میں جیتنے والے تمام 60 بچوں اور بچیوں کو آج بروز سوموار (2019-12-09) مفاہمت کی یادداشت (MOUs) پر دستخط کروا کر اپنا وعدہ پورا کردیا،

Dec 10, 2019

ایک عہد وفا تمام ھوا ،
ڈیرہ اسماعیل خان؛ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ، الائیڈ سکول دروانی کیمپس اور دامان ٹی وی کے اشتراک سے فری سکالرشپ میں جیتنے والے تمام 60 بچوں اور بچیوں کو آج بروز سوموار (2019-12-09) مفاہمت کی یادداشت (MOUs) پر دستخط کروا کر اپنا وعدہ پورا کردیا، اور نئے سال میں وہ مفت تعلیم حاصل کرسکتے ھیں، تقریب میں سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی مرکزی جنرل سیکریٹری وومن ونگ مس ریحانہ ملک، صوبائی ایڈوائزری بورڈ چیئرمین سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ وجاھت علی عمرانی صاحب، صوبائی صدر فیصل علی سیال، الائیڈ سکول دروانی کیمپس کے ایگزیکٹو ارسلان سدوزئی، سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے لیڈرز وقار اعوان، حافظ زین، مس لاریب، وومن ونگ ضلعی صدر مس مبینہ نزیر، مس بشری محسود، علی حیدر ، بچوں کے والدین نے شرکت کی
میڈیا ایڈوائزر اسدعباس