• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان کی نامور اداکارہ کی جان کو خطرہ،حکومت سے تحفظ کی اپیل کردی

Dec 12, 2019

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کی جان کو خطرہ۔نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق اداکارہ میرا نے کہاہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کالز آرہی ہیں۔انہوں نے کہاان کی جان کو خطرہ ہے۔مجھے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں جبکہ انہوں نے اپنی فلم کو پروموٹ کرنا ہے۔اپنی نئی فلم کوپروموٹ کرناچاہتی ہوں ۔میرا نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں تحفظ کرے۔