ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
ڈی ایس پی سٹی سرکل اقبال خان بلوچ کا چارج سنبھالنے کے بعد عوام کے لئے پیغام
میرے دفتر کے دروازے ھر مظلوم کے لئے ھروقت کھلے ھیں۔آئیں ھم سب مل کر اس شہر کو ھر قسم کی برائی سے پاک کرنے کا عہد کریں اور ڈیرہ کو ایک دفعہ پھر “پھلاں دا سہرا “بنائیں۔