ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
لکی مروت/افگار بخاری کا نماز جنازہ ادا
لکی مروت:نامعلوم افراد کے قاتلانہ حملے میں جاں بحق معروف شاعر اور شیعہ رہنما افگار بخاری کی نماز جنازہ ادا
لکی مروت:جنازہ آبائی قبرستان بخاری شاہ میں ادا
لکی مروت:جنازہ میں فقہ جعفریہ کی مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر اور صوبائی صدر محمد رشید امامی کی شرکت
لکی مروت:جنازہ میں شعراء اور ادبی افراد بھی کثیر تعداد میں شریک
لکی مروت:جنازہ میں ڈپٹی کمشنر جہانگیر اعظم سمیت کثیر تعداد میں علاقہ عوام شریک
لکی مروت:جنازہ میں کوئی عوامی نمائندہ موجوس نہیں
لکی مروت:افگار بخاری کو کل رات کو نامعلوم شخص نے اپنے حجرے میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا