• Thu. Oct 3rd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

اوکاڑہ //ڈکیتی کی جھوٹی کال پر مقدمہ درج

Aug 23, 2019

اوکاڑہ //ڈکیتی کی جھوٹی کال پر مقدمہ درج

اوکاڑہ
تھانہ منڈی احمد آباد میں پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

اوکاڑہ
نواحی گاؤں ماہلہ بکن کے ۔کے رہائشی زوالفقار علی نے پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی واردات کی اطلاع دی ۔پولیس

اوکاڑہ
ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے رشتہ داروں کو پھنسانے کے لئیے ڈکیتی کا جھوٹا وقوعہ بنایا ۔
اوکاڑہ
پولیس کے تفتیش کرنے پر اصل حقائق سامنے آگئے ۔جس پر ملزمان کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتارکر لیا۔پولیس
عامر طالب اوکاڑہ