• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع ٹانک تھانہ گومل میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایف سی کے دو اہلکاروں کی نمازہ جنازہ آج شام ایف سی ہیڈ کوارٹر ضلع ٹانک میں ادا کر دی گئی۔

Dec 14, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }

ضلع ٹانک تھانہ گومل میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایف سی کے دو اہلکاروں کی نمازہ جنازہ آج شام ایف سی ہیڈ کوارٹر ضلع ٹانک میں ادا کر دی گئی۔
جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ رینج سید محمد امتیاز شاہ و دیگر آرمی و ایف سی کے سینئر افسران کے ساتھ ساتھ جوانوں و سول افراد نے کثسیر تعداد میں شرکت کی۔
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ رینج سید محمد امتیاز نے دونوں شہیدوں کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے اور شہداء کے درجات کی بلندی کے کیے دعا کی۔