• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ابرارالحق نے اپنے نئے گانے چمکیلی میں مردوں اورعورتوں کی تضیحک کی ،پابندی لگائی جائے،سول کورٹ میں دعویٰ دائر

Dec 18, 2019

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوکارابرارالحق کے نئے گانے چمکیلی کیخلاف سول کورٹ میں دعویٰ دائرکردیاگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار ابرارالحق کے نئے گانے چمکیلی کیخلاف سول کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ ابرارالحق نے اپنے نئے گانے چملیکی میں مردوں اورعورتوں کی تضحیک کی ہے ،عدالت گلوکار ابرارالحق کے گانے پرپابندی لگائے۔