ریسکیو1122 نوشہرہ ۔
ازاخیل بالا کے مقام پر ٹیو ب ویل میں کام کرتے ہوئے 3 مزدوروں کو کرنٹ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیمیں جاۓ وقوعہ پہنچ گئی ۔
کمال زیب موقع پر جانبحق جبکہ فقیر حسین اور واقف خان کو ریسکیو 1122 ایمبولینس میں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔