چیچہ وطنی رانا بابر جاپانی نے آج سٹے لیکر تاج محل اور دیوان خاص پر قبضہ کر لیا ..

چیچہ وطنی رانا بابر جاپانی نے آج سٹے لیکر تاج محل اور دیوان خاص پر قبضہ کر لیا ..
ڈی ایس پی ساجد محمود گوندل ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری رشید نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ تاج محل ہوٹل پر بروقت پہنچ کر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے شہر کو بڑے سانحہ سے بچا لیا .. قبضہ لینے والی پارٹی کے تمام لوگوں کو گرفتار کر کے تاج محل اور دیوان خاص کو بند کر دیا گیا ہے __
رپورٹ عائشہ ارشاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں