شجاع آباد/کرسمس
شجاع آباد: انتظامیہ کا کرسمس پر احسن قدم
شجاع آباد: اسسٹنٹ کمشنر مبین احسن سابق اقلیتی کونسلر یوسف مسیح کے گھر گئے
شجاع آباد: چیف آفیسر طارق جاوید اور کامران خان بھی ہمراہ تھے
شجاع آباد: یوسف مسیح کو مٹھائی اور تحائف بھی دیئے
شجاع آباد: شجاع آباد میں یہ واحد اقلیتی مسیحی گھر ہے
رپورٹراظہر تاج قریشی اون نیوز شجاع آباد