وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور کا 25 دسمبر قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر پیغام
قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، علی امین خان گنڈہ پور
قائداعظم محمد علی جناح کی شخصیت رول ماڈل ہے، آج ہم بانی پاکستان کی وجہ سے آزاد قوم کی حیثیت سے سانس لے رہے ہیں، علی امین خان گنڈہ پور
تحمل، برداشت اور روداری پر مبنی پُرامن معاشرے کا قیام قائداعظم محمد علی جناح کا خواب تھا، علی امین خان گنڈہ پور
پاکستان کے ہر شہری کو ملک کو فلاحی اور خوشحال ریاست بنانے کے لیے قائداعظم محمد علی جناح کے وژن اتحاد، ایمان اور تنظیم کے رہنما اُصولوں پر عمل کرنا ہو گا،
علی امین خان گنڈہ پور