ملک عاصم اعوان کی رپورٹ) چوہدری عمران باجوہ وائس چیئرمین یوتھ ریوائیول کمیٹی پاکستان نے ایک نجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا۔ کہ
شاہ محمود قریشی صاحب ( وزیر خارجہ پاکستان) آپ کی دن رات کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جو آپ نے کشمیر موقف پر بہترین فارن پالیسی پیش کی اس کا آج یہ نتیجہ ہے۔ کہ ہمارے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آواز کو 72 سال بعد سلامتی کونسل تک رسائی حاصل ہوئی۔۔
امریکہ،روس،چین،انگلینڈ ، فرانس نے کشمیر کو ایک متنازعہ علاقہ کرادیا، اور کہا کہ یہ انڈیا کا اندرونی معاملہ نہیں اور جلد سے جلد کرفیو کو ہٹایا جاے ۔۔۔
سلامتی کونسل میں پاکستان موقف کی حمایت۔۔
انشاء اللہ۔۔۔
کشمیر بنے گا پاکستان۔۔