• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مبشر لقمان پر منسٹر فواد چوہدری کی جانب سے ذدوکوب کرنے اور انکے گارڈ کی جانب سے قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت

Jan 6, 2020

جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین معروف اینکر پرسن مبشر لقمان پر منسٹر فواد چوہدری کی جانب سے ذدوکوب کرنے اور انکے گارڈ کی جانب سے قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں فواد چوہدری کی پارٹی رکنیت فوری طور پر منسوخ کی جائے ۔ ایس۔ اے صہبائی مرکزی چئیر مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان “رجسٹرڈ”