چنیوٹ : سنیپ چیکنگ / منشیات برآمد
چنیوٹ :ضلع بھر میں پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کو چیک کیا
چنیوٹ : سنیپ چیکنگ کے دوران تین مشکوک افراد زیر حراست
چنیوٹ : منشیات برآمد ہونے پر دو ملزمان گرفتار
چنیوٹ : گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 1544 گرام چرس اور شراب برآمد
چنیوٹ :گرفتار ملزمان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ