• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چشتیاں /چشتیاں میں 15/16سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا معاملہ،

Jan 9, 2020

چشتیاں/ ملزم گرفتار

چشتیاں /چشتیاں میں 15/16سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا معاملہ،

چشتیاں ۔ بچی رخسانہ کی مدعیت میں تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں میں مقدمہ درج ، پولیس ترجمان

چشتیاں ۔مقدمہ نمبر 12/2020بجرم 376 ت پ کے تحت درج کیا گیا ، ترجمان پولیس

چشتیاں-رخسانہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم شہزاد گرفتار، ترجمان پولیس

چشتیاں؛ بچی کو زیادتی نشانہ بنانے والے سفاک ملزم کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، ڈی پی او

چشتیاں۔مظلوم بچی اور اس کے ورثاء کو انصاف فراہم کرنے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او

چشتیاں ۔ میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنایا جائے گا ڈی ایس پی چشتیاں تفتیشی مراحل کی نگرانی کریں گے ، ڈی پی او بھاول نگر قدوس بیگ۔…….رانا علی اکبر ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں