• Thu. Oct 3rd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

شکارپور کشمور خونی روڈ پر آج ایک بار پہر خانپور کے قریب منگی لاڑو کے مقام پر مسافر کوچ اور ٹرک میں زوردار روڈ حادثہ

Aug 25, 2019

شکارپور
خانپور
شکارپور کشمور خونی روڈ پر آج ایک بار پہر خانپور کے قریب منگی لاڑو کے مقام پر مسافر کوچ اور ٹرک میں زوردار روڈ حادثہ
جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر چل بسے
متعدد افراد زخمی ھوگئے ہیں؛ رپورٹ. انضمام الحق ایریا رپورٹر