• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ گنجمنڈی کے علاقے میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات 24 گھنٹوں میں ٹریس، پولیس

Jan 11, 2020

راولپنڈی ( رانا محمد سعید )
تھانہ گنجمنڈی کے علاقے میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات 24 گھنٹوں میں ٹریس، پولیس

دو ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 25 لاکھ 11 ہزار 500 روپے برآمد، پولیس

دونوں ملزمان آپس میں سگے بھائی ہیں، پولیس

سی پی او محمد احسن یونس نے برآمد کی گئ رقم جاۓ وقوعہ پر مالکان کے حوالے کر دی، پولیس

سی پی او کی جاۓ وقوعہ آمد پر تاجروں اور شہریوں کا پولیس کی کارکردگی پر خراج تحسین

سی پی او کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس پی راول، ایس ڈی پی او سٹی اور انکی پوری ٹیم کو شاباش، پولیس

ہم شہر کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو، سی پی او راولپنڈی

ترجمان راولپنڈی پولیس