اسلام آباد: ( رانا محمد سعید ) راولپنڈی اسلام آباد ورکنگ ایسوسی ایشن آف جرنلسٹ کے انتخابات
رواج کے انتخابات کا انعقاد نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کیا گیا
ووٹنگ کا عمل 10:30 پر شروع ہوا
پولنگ میں دو پینلز ,ورکنگ جرنلسٹ پینل اور فرینڈز جرنلسٹ پینل کے امیدواروں نے حصہ لیا
رواج تنظیم کے 6 مختلف عہدوں پر 12 امیدوار آمنے سامنے تھے
پولنگ کے لیئےدن 3 بجے تک رکھا گیاتھا
بعد ازاں دونوں پینل کی اپیل پر الیکشن کمیشنر نےباہمی مشاورت کے بعد ووٹنگ کا دورانیہ 1 گھنٹے بڑھا دیا
صدر ربجا نثار احمد, جنرل سیکٹری شمیم آرا, صدر آر آئی یو جے عامر سجاد اور سینئیر صحافیوں نے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا
ملک جاوید, دیگر تنظیموں ,نیشنل پریس کلب عہدیداران اور جیو نیوز کےنیو یارک سے بیورو چیف فاروق مرزانے بھی پولنگ سٹیشن کابھی دورہ کیا
معزز مہمانوں نے شفاف انتخابی عمل کی تعریف کی
ووٹنگ میں 84 ممبران نے حق رائے دہی کا استعمال کیا
ووٹنگ کا ٹرن آوٹ 77.7 فیصد رہا
پولنگ سٹیشن میں امیدوار اور ووٹر پرجوش دکھائی دیئے
2 گھنٹے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری رہا
6 بجے الیکشن کمیشنر اشتیاق کاظمی نے کامیاب امیدواروں کا اعلان کیا
رواج الیکشن میں بل