• Thu. Oct 3rd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

اوکاڑہ دریائے ستلج پر عوام وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکا انتظار ہی کرتی رہ گئی

Aug 25, 2019

اوکاڑہ دریائے ستلج پر عوام وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکا انتظار ہی کرتی رہ گئی
وزیر اعلی ڈی سی اوکاڑہ سابق ایم این اے خرم وٹو کو اتار کر واپس روانہ جو ساہیوال سے ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر ہیڈ سلیمانکی پہنچے تھے
وزیر اعلی پنجاب نے دریائے ستلج کے مضافات کا صرف فضائی جائزہ لیا وزیر اعلی پنجاب نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ علاقہ کو آ فت ذدہ قرار دیا جائے
متاثرین کاانخلا یقینی بنائیں،کسانوں کی مالی مددکا طریقہ وضع کریں،ذرائع
رپورٹ(ملک سیف اللہ نوناری ڈسڑکٹ رپورٹر نیوز ٹائم اوکاڑہ )