• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

لکی مروت/سرکار سبسڈی آٹا سکینڈل

Jan 16, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس

لکی مروت/سرکار سبسڈی آٹا سکینڈل

لکی مروت میں سرکاری آٹے کا سکینڈل

لکی مروت: سرکار سبسڈی آٹا عام مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف

لکی مروت: ضلعی انتظامیہ کا سخت نوٹس

لکی مروت: اسسٹنٹ کمشنر نادر شہزاد کے فلور مل اور مارکیٹ میں چھاپے ریکارڈ سیل

لکی مروت: مارکیٹ میں چھاپوں کے دوران سرکاری آٹا عام دکانوں سے برآمد

لکی مروت: مل اور ڈیلرز کے ریکارڈز میں بھی فرق

لکی مروت: ایک آٹا ڈیلر نے خرد برد کا اعترافی بیان دیدیا

لکی مروت: تحقیقات کادائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

لکی مروت: ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔اے سی

لکی مروت: ضلعی حکومت عوام کے حقوق کی محافظ ہے۔اے سی نادر شہزاد