• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال۔۔ کیا یہی تبدیلی ھے ۔۔۔ بہتر تعلیم دینے کے دعوے ۔ ھوا میں اڑا دئیے

Jan 23, 2020

ساہیوال۔۔ کیا یہی تبدیلی ھے ۔۔۔ بہتر تعلیم دینے کے دعوے ۔ ھوا میں اڑا دئیے ۔ گورئمنٹ پرائمری سکول 69 فور آر کے طالب علموں کو سکول سے چھٹی کروا کر جہانگیر ترین کے استقبال کے لئے پنڈال میں لایا گیا ۔ ۔۔۔۔۔