ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ اسماعیل خان
ایس ڈی پی او پروا محمد افتخار شاہ کی زیرنگرانی ایس ایچ او یونیورسٹی ثناء اللہ بلوچ نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او یونیورسٹی ثناء اللہ بلوچ کی بڑی کاروائی مخبر کی اطلاع پر دریا خان پل پر ژوپ سے لاہور جانے والی بس کے خفیہ خانوں سے 12 کلو چرس برآمد کرلی جبکہ تین ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا