چشتیاں
نواحی علاقے اڈا ماڑی شوق شاہ کے قریب کار بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی
جس کے نتیجے میں ایک عورت موقع پر جاں بحق اور اس کے خاوند سمیت دو بچے شدید زخمی۔
چشتیاں۔زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چشتیاں منتقل کر دیا گیا. ریسکیو۔۔……… رانا علی اکبر ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں