چنیوٹ : محلہ عزیز آباد کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
ریسکیو
چنیوٹ : چھت کے سامنے 11kv گزرتی ہوئی بجلی کی تار سے ہاتھ لگنے سے کرنٹ لگا
ریسکیو
چنیوٹ : محمد آصف ولد علی عمر 25سال سکنہ عزیز آباد ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہوگیا
ریسکیو
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ
چنیوٹ : محلہ عزیز آباد کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
