Post navigation ننکانہ صاحب : ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال ننکانہ میں تعینات انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار گریٹ مین ایم ایس ڈاکٹر شاہد فاروق اور عظیم آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر رانا افتخار محی الدین کو شاندار خدمات سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ اللہ پاک ہمیشہ ان کو اسی طرح دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔رپوٹر ناصر علی ننکانہ واربرٹن سے صدر PTI واربرٹن میاں منصور شفیع کی قیادت میں لاہور مینار پاکستان کے سائے تلے عظیم الشان تنظیمی کنونشن میں شرکت کیلئے ورکرز اور عہدیداران روانہ….ناصر علی رپوٹر ننکانہ