(ندیم کھوکھر بیورو چیف لاھور)
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے سرکاری کالجز کی خالی آسامیوں پر کالج ٹیچر انٹرنز کی بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی ۔
ساڑھے4 ہزار خالی آسامیوں پرکالج ٹیچرانٹرنزبھرتی کئے جائیں گے ،400آسامیوں پراقلیتی اورخصوصی افرادکوبھرتی کیاجائے گا ، اچھی کارکردگی والے سی ٹی آئیز کو دوبارہ موقع دیاجائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ٹی آئیزکی کارکردگی کیلئےنظام وضع کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھرتی کاعمل ہرلحاظ سےشفاف اورمیرٹ پرہوگا،سرکاری کالجزمیں تعلیمی معیارکوبہتربنائیں گے
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری کالجز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی۔
