• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کرایہ پر گاڑیوں حاصل کرکے جی ٹی روڈ پر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کا ایک ملزم گرفتار

Feb 26, 2020

تھانہ ترنول کی بڑی کارروائی
اسلام آباد ( رانا محمد سعید )
کرایہ پر گاڑیوں حاصل کرکے جی ٹی روڈ پر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کا ایک ملزم گرفتار

ملزم کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل اور گاڑی برآمد,

پولیس کو دیکھ کر پانچوں ملزمان نے گاڑی بھگا لی اور تیز رفتاری کی وجہ سے گاڑی کا ایکسڈنٹ ہوگیا,

پولیس فوری ایک ملزم کو قابو کرنے میں کامیاب ہوگئی ,

باقی ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگے

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رے ہیں

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے جڑواں شہر میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

کارروائی مخبر کی اطلاع پر ایس پی صدر زون عمر خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او معہ ٹیم نے کی

آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز نے پوری ٹیم کو شاباش دی

ترجمان اسلام آباد پولیس