• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مسلم لیگ ن ڈیرہ کے سینئر رہنما شمس الرحمن خٹک کی گاڑی کو پہاڑپوڑ میں حادثہ

Feb 29, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان: مسلم لیگ ن ڈیرہ کے سینئر رہنما شمس الرحمن خٹک کی گاڑی کو پہاڑپوڑ میں حادثہ تاہم کوٸی جانی نقصان نہیں ہوا شمس الرحمن خٹک ،ملک سلیم چھینہ ایڈووکیٹ اور نعمان خان گنڈہ پور مسلم لیگ ن ڈیرہ کے کارکن دانش پرنس کی ساس کے جنازے سے واپس آرہے تھے کہ حادثہ پیش آیا