ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ جہان خانی میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن
ڈی آئی خان: آپریشن میں عبدالرحمن نامی دہشتگرد ہلاک۔ پولیس ذرائع
ڈی آئی خان: ہلاک دشت گرد کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ پولیس زرائع
ڈی آئی خان: ہلاک دشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں، بم دھماکوں سمیت دشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث تھا