• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ :تھانہ بھوانہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن

Mar 1, 2020

چنیوٹ :تھانہ بھوانہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن

چنیوٹ :چوری,ڈکیتی,رہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب ثمری گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ بھوانہ انسپکٹر محمد یونس گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی

چنیوٹ :ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی, مال مسروقہ,زیورات,موبائل فون,ناجائز اسلحہ برآمد

چنیوٹ :ملزمان میں ندیم,تصور,شہباز,محمد علی شامل

چنیوٹ :لوگوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح,جرائم پیشہ عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا. ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ