چنیوٹ : سنیپ چیکنگ /ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد
چنیوٹ : ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کی چیکنگ
چنیوٹ:ناجائزاسلحہ اور منشیات برآمد ہونے پر تین ملزمان کو دھر لیا
چنیوٹ : ملزمان کے قبضہ سے 2600 گرام چرس ,شراب اور پپش 30 بور برآمد
چنیوٹ : گرفتار ملزمان میں ریاض,اکبر اور نصراللہ عرف اسامہ شامل
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ