رپورٹ ۔ رانا محمد سعید سے
اسلام آباد اور راولپنڈی شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ شہر اقتدار کے بعض علاقوں میں ژالہ باری جس سے موسم سرد ہوگیا۔
محکمہ موسمیات نے جڑواں شہروں میں آج مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
بارش سے لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے میچز متاثر ہوسکتے ہیں۔