چنیوٹ شہر کا اللہ حافظ کافی دنوں سے بند سیوریج نہ کھل سکا ڈوب گیا چنیوٹ انتظامیہ فوٹو شیشن بنا کر فشو ڈگری کالج برائے خواتین روڈ جیجز ہاوس محلہ گڑھا عثمان آ باد مشکی شاہ
چنیوٹ شہر کے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر چنیوٹی روڈ گلی ڈاکٹر رئیس کچھ ایسے علاقے بھی ھیں جو دو ماہ سے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ