ساہیوال چیچہ وطنی شیر خدا مولا علی المرتضی تعالیٰ عنہ کے یوم ولادت کے سلسلے میں مرکز اہلسنت نور المسجد میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر مفتی ظہیر احمد بابر خطیب مرکز ہذا نئے مولا علی المرتضیٰ شیر خدا سیرت اور کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالی محفل کے اختتام پر لنگر کو تقسیم کیا گیا