Post navigation جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پر پیش رفت،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے مرحوم حاجی بھليڈنو ميمن ويلفيئر ايسوسيئيشن HBMWA مورو کی طرف سے گذرشتہ دن HBMWA کے جنرل سيکريٹری نظر حسين ميمن جي زير نگرانی اور ڈاکٹر عبدالفتاح راجپر، ٹيکنيشن منظور احمد بھنگر ۽ ٹيکنيشن بھائی خان عمرانی کے تعاون سے تعلقہ مورو کے گاٶں لالو ماچھی میں صبح 00-9 بجے سے دوپہر 00-3 بجے تک هيپاٹائيٹس C اور B کی مفت میڈيکل کئمپ لگائی گئی۔