وکاڑہ//مغویہ خاتون معہ بیٹا برآمد
اوکاڑہ
دیپال پور روڈ حجرہ سے چار روز قبل اغواء ہونیوالے ماں بیٹاچیچہ وطنی سے برآمد
اوکاڑہ
شیماں بی بی نامی خاتون کو اس کے بیٹے سجاد سمیت دیور اقبال نے اغواء کیا تھا۔مغویہ
اوکاڑہ
مجھے اور میرے بیٹے کو غازی آ باد بورا روڈ کسی ڈیرے میں قید رکھا گیا تھا۔مغویہ
اوکاڑہ
مغویہ کے مطابق اعتماد کی فضا بنا کر ڈیرے سے بھاگ نکلی اور گھر فون کردیا ۔جس پر حجرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مغویہ کو بیٹے سمیت برآمد کر لیا ۔
اوکاڑہ
پولیس تھانہ حجرہ نے اغواء ہونے والے ماں بیٹےکوبرآمد کر کے۔ ملزمان کو کیری ڈبہ سمیت گرفتار کرکے کاروائی شروع کر دی
عامر طالب اوکاڑہ