دادو: ایک طرف سول ہسپتال دادو میں ڈاکٹرز کی کمی دوسری طرف سول ہسپتال کا ڈاکٹر معطل
دادو: ہسپتال میں آرتھو کے مقرر واحد ڈاکٹر امجد مستوئی کو محکمہ صحت سندھ نے معطل کردیا
دادو: ڈاکٹر امجد مستوئی کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں
دادو: نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل متعلقہ انتظامیہ کا نوٹیفکیشن سے لاعلمی کا اظہار
دادو: ڈاکٹر کی معطلی کے خلاف پی ایم اے کی جانب سے مختلف اضلاع میں یوم سیاہ
دادو: بغیر کیس تفتیش، وضاحت اور شوکاز ڈاکٹر امجد مستوئی کو معطلی کی مذمت کرتے ہیں پی ایم اے دادو رہنما
دادو: فوری طور پر ڈاکٹر کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے مطالبہ
دادو: ڈاکٹر امجد مستوئی نے 21 دسمبر پر منعقد کھلی کچھری میں ڈاکٹرز اور ادویات کے فقدان کی وزیر اعلی سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ ویرجی کھولی کے سامنے شکایت کی تھی
دادو: ڈاکٹر امجد مستوئی کی معطلی کی وجہ شکایت بنی ہے محکمہ صحت ذرائع