• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دادو: ضلع دادو میں جنسی زیادتی کے واقعات تھم ناسکے انسانی درندوں کے وار جاری

Mar 20, 2020

دادو: ضلع دادو میں جنسی زیادتی کے واقعات تھم ناسکے انسانی درندوں کے وار جاری

دادو: گائوں آدم پنہور میں 13 سالا بچے سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی، مقدمہ درج ملزمان گرفتار

دادو: 13 سالا میر حسن پنہور کو گائوں کے چار افراد نے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

دادو: ملزم سرمد اور دیگر نے ٹیوبل مشین پر جنسی زہادتی کا نشانہ بنایہ، ایف آئی آر

دادو: ملزمان نے جنسی زیادتی کے بعد کسی کو نہ بتانے کی دہمکی بھی دی، متاثرہ بچے کی ایف آئی آر کا متن

دادو: ملزمان نے 4 روز قبل بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر

دادو: واقعے کا مقدمہ بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے

دادو: میرے بیٹے نے خوف کے باعث نہیں بتایا اور آج جیسے بتایا ہم تھانے پہنچے، والد محمد یونس پنہور

دادو: واضع رہے جنسی زیادتی کا روان ہفتے دوسرہ واقعہ پیش آیا ہے

دادو: ایک ہفتہ قبل بھی تین ملزمان نے 12 سالہ بچے سے زیادتی کی مقدمہ اور ملزمان گرفتار ہیں