لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے تین جیل افسروں کے تقرر و تبادلوں کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔
لاہو:منصور اکبرسپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ساہیوال،محمد اصغر منیرسپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل میانوالی تعینات
لاہور:ٹیپو سلطان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)سنٹرل جیل ساہیوال تعینات
لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے تین جیل افسروں کے تقرر و تبادلوں کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔