محکمہ پولیس ضلع بہاولنگر
پریس ریلیز
01-04-2020
بہاولنگر ( )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قدوس بیگ کی ہدایت پر ضلع بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ،لاک ڈاون اور کرونا وائرس سے متعلق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کی گئی ہدایت پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے، ڈسٹرکٹ پولیس نے دفعہ144 کی خلاف ورزی پر قانون شکنوں کے خلاف بلا تاخیر کاروائی کرتے ہوئے 380 مقدمات کااندراج کیا گیا، تاکہ وبائی وائرس کروناکے پھیلاؤ کوکم سے کم کرکے شہریوں کی قیمتی جانوں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس نے دفعہ 144 کے نفاذ کی خلاف ورزی پر 380 مقدمات درج کیے گئے ہیں، پولیس کی ٹیمیں محکمہ صحت ودیگر سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر کرونا وائرس سے بچاو کے لیے حفاظتی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، نہ صرف قائم کیے گئے قطرنطینہ سنٹرز کی سیکیورٹی کو یقینی بنایاجارہا ہے، بلکہ عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ، سہولت، اور کرونا وائرس سے بچاو کے شعور کے لیے آگاہی مہم بھی جاری ہیں،اس موقع پر ڈی پی او قدوس بیگ نے کہا ہے کہ اپنی ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے دفعہ144ض ف کے تحت نافذ کی احکامات کی پاسداری کریں تاکہ قانونی کاروائی سے بچ سکیں۔….. رانا علی اکبر نیوز ٹائم چشتیاں
بہاولنگر ( )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قدوس بیگ کی ہدایت پر ضلع بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ،لاک ڈاون اور کرونا وائرس سے متعلق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کی گئی ہدایت پر سختی سے عملدرآمد جاری
