• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس شہر میں لاک ڈاؤن کے باوجود عوام کا رش بڑھتے ہی پولیس نے سختی بڑھا دی شہر کے مختلف مقامات اور چوراہوں پر پولیس نے عوام کو واپس گھروں کو بھیجنا شروع کر دیا مسائل میں اضافہ نہ کریں گھر میں رہیں محدود رہیں

Apr 2, 2020