چشتیاں / میں کرونا کا دوسرا کیس رجسٹرڈ
چشتیاں : پارک کالونی کی نجمہ کوثر نامی خاتون کی بیٹی حنان کی کرونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
چشتیاں :20 سالہ حنان کے مکمل ٹیسٹ کی رپورٹس آنے کے بعد محکمہ ہیلتھ بہاولنگر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کرونا وائرس کی تصدیق کر دی
چشتیاں : ڈاکٹرز کی ٹیم نے کرونا وائرس کی مریضہ 20 سالہ لڑکی کو آئسولیشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر منتقل کر دیا سی ای او ہیلتھ۔
رانا محمد ارشد تحصیل بیوروچیف نیوز ٹائم چشتیاں