آر پی او راولپنڈی محمد احسان طفیل کا راولپنڈی کے9 اور 10محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے مجوزہ روٹ کا معائنہ.
( رانا محمد سعید سے )
سی پی او راولپنڈی، ایس ایس پی آپریشنز، سی ٹی او، ایس پی راول اور دیگر متعلقہ افسران بھی انکے ہمراہ تھے.
ایس ایس پی آپریشنز نے آر پی او کو جلوس کے روٹ اور مجوزہ سیکورٹی پلان پر بریفنگ دی.
آر پی او راولپنڈی نے حساس مقامات کا بھی معائنہ کیا اور ضروری ہدایات جاری کیں.
آر پی او کی سی پی او راولپنڈی کوتمام جلوس اور مجالس کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت.
ترجمان آر پی او راولپنڈی