• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

معروف بھارتی اداکارہ کااپنے ‘دوست ‘ کو بوسہ، تصویر وائرل ہوگئی

Apr 23, 2020

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارت کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی مختلف سرگرمیوں  کی تصاویر اوع ویڈیوز اپنے فینز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

آج بھی انہوں نے علیٰ الصبح بنائی گئی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں اپنے دوست” گھوڑے” کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔   تصویر میں جیکولین گوڑے کو بوسہ دے رہی ہیں۔ تصویر کے ساتھ انہو ں نے کیپشن جمایا کہ “سیلفی کنگ، میرا صبح کے اجالے کادوست”۔

اب سے چار گھنٹے قبل پوسٹ کی گئی اس تصویر کو اب تک  8لاکھ اکیاسی ہزار افراد پسند کرچکے ہیں۔