کراچی تازہ ترین خبر (اشفاق احمد بھنگر کی تفصیلات کے مطابق)
ڈیفنس میں زوردار دھماکہ ۔ جانی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ڈیفینس فیز 2 میں گیس لیکج کے باعث بلڈنگ کے گیس میٹرز میں دھماکہ پولیس، رینجرز اور فائر فایٹر کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنج گئ ہ مزکورہ بلڈنگ اے ون اسنیک کے سامنے واقع ہےدھماکے کی آواز سے علاقے میں خوف پھیل گیا
عٰلاقہ میکن گھروں سے نکل کر باہر آ گئے
دھماکے کے باعث اطراف کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا