• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا

May 1, 2020

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مزید کہا کہ پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط کریں۔