• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو قیمتی ترین تحفہ دیا، اہلیہ کو بھی مبارکباد

May 5, 2020

لندن(ویب ڈیسک) معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ ماریا ڈولوریس کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ دیا ہے۔پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ ماریا ڈولوریس کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ دیا ہے،انھوں نے اس موقع پر والدہ کے ہمراہ اپنی پارٹنر جیورجینا روڈریگوئز کو بھی مبارکباد دی جو ان کے 4 میں سے ایک بچے کی ماں ہیں۔رونالڈو نے کہاکہ میری زندگی میں ان 2 خواتین کا اہم کردار ہے۔